Sad Love Quotes in Urdu

Quotes and Poetry
0

Sad Love Quotes in Urdu: A Journey Through Heartbreak and Hope 

Set out on a spirit blending venture through the domain of "Sad Quotes" Mirza Ghalib and Faiz Ahmed Faiz, two titans of Urdu verse, guide us through the maze of catastrophe and yearning with their impactful refrains.

Each statement fills in as a window into the profundities of human inclination, mirroring the widespread experience of affection's delights and distresses.

Go along with us as we investigate the ambivalent scene of Urdu writing, where each word is injected with the significant insight of hundreds of years past.

کون دے گا سکون آنکھوں کو کس کو دیکھوں کہ نیند آجائے

مجھے کو ہر دکھ عزیز ہوتا
تم اگر درد آشنا ہوتے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

دینے والوں سے کیجئے
درد خود چل کے تھوڑا ہی آتے ہیں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

شوقِ وفا نہ سہی
خوفِ خدا تو رکھ

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

یہ عید بھی گزری ہماری حسبِ سابق
کپڑے نئے تھے اور غم وہی پُرانے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

سارے کِھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی

Sad Love Quotes in Urdu
پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں
رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

صرف قاصد ملا نظر سے نظر
میں سمجھ جاؤں گا خبر کیا ہے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

غم عاشقی کے بعد ہمیں
اک چائے نے بڑا سہارا دیا

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کا خیال لاتی ہے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے

Sad Love Quotes in Urdu
پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

دل تجھ پہ فدا ہوا
کمبخت شوق سے تباہ ہوا

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

ہم تو دل کے مریض ہیں صاحب
وہ جو کہتا ہے مان لیتے ہیں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

تو مجھے کیسے بھول پائے گی
میں تیرا یادگار ماضی ہوں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

میرے لفظوں سے نکل جائے اثر
کوئی خواہش جو ترے بعد کروں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

مستحق میں بھی تھا محبت کا
تم نے خیرات میں خیانت کی

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

تجھے جو معلوم ہوتے وفا کے رسمو رواج سارے
محبّتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا کمال ہوتا

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

رخصتِ یار ہونے کے بعد
کتنے غم خبر لینے آ پہنچے

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

سُوکھے ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس جب بُجھ جاتی ہے تو لہجے بدل جاتے ہیں

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کہ نیند آجائے

Thanks for Visit our Blog. Hope you have found amazing "Sad Love Quotes in Urdu". If you want to send it on whatsapp simply copy and paste it to your inbox.

Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)